13 جولائی 2015 - 09:44
تصویری رپورٹ/ برلین میں یوم القدس کا احتجاجی مظاہرہ

ابنا: جرمنی کے دار الحکومت برلین میں عالمی یوم القدس پر مسلمانوں کے علاوہ عیسائیوں اور یہودیوں نے بھی احتجاجی مظاہروں میں شرکت کی۔